ہندوستان نے ترکی میں روس کے سفیر اینڈی کارپوف کے قتل کی آج شدید مذمت کی۔وزارت خارجہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا
ہے کہ ہم اس نفرت آمیز حرکت سے حیرت زدہ ہیں اور نہایت افسردہ ہیں۔دہشت گردی او ر تشدد کو کسی بھی صورت میں جائز نہیں ٹھہرایا جاسکتا ہے۔